بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مسجد نبویؐ واقعہ، سعودی بادشاہ کے 2 مہمان بھی گرفتار، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے واقعہ کے بعدسعودی بادشاہ کے مہمان تحریک انصاف کے انیل مسرت اور صاحبزادہ جہانگیر عرف چیکو کو بھی گرفتار کر لیا گیاہے، اس بات کا دعویٰ معروف صحافی طلعت حسین نے اپنے ولاگ میں کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ یہ معاملہ سعودی عرب میں ہوا ہے اور وہ اتنی آسانی سے نہیں جانے دیں گے، ان کا کہنا تھا کہ انیل مسرت اور چیکودونوں بادشاہ کے مہمان اور سعودی ولی عہد کی دعوت پر سعودی عرب گئے تھے۔ انہوں نے اپنے ولاگ میں مزید کہا کہ یہ پاکستان کے اندر کسی ٹھیلے کی مارکیٹ میں نہیں ہوا جہاں ایسی حرکات کریں، وہ ایسے معاملات کو بڑی سنجیدگی سے لیتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…