بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پولیس تعاون نہیں کر رہی، نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

کراچی (این این آئی)کراچی کے علاقے سعود آباد سے لاپتہ ہو کر ڈیرہ غازی خان میں نکاح کرنے والی نمرہ کاظمی کے والدین عدالت پہنچ گئے۔نمرہ کے والدین نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں درخواست دائر کی ہے جس میں پولیس پر تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔نمرہ کاظمی کے والدین نے عدالت سے اغوا کے کیس میں پیش رفت رپورٹ طلب کرنے کی استدعا بھی کی ہے۔درخواست کی سماعت کرتے ہوئے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی جاوید علی کوریجو نے تفتیشی افسر کو طلب کر لیا۔عدالت نے تفتیشی افسر کو پیش رفت رپورٹ کے ساتھ پیش ہونے کا حکم دے دیا۔نمرہ کاظمی کے والدین کا کہنا ہے کہ نہ بیٹی سے ملنے دے رہے ہیں، نہ اس کی کوئی خبر دی جا رہی ہے، نمرہ کی عمر 18 سال سے کم ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…