اتوار‬‮ ، 27 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان نے جن 2 اہم شخصیات کے نمبرز بلاک کیے ، ان کا تعلق کہاں سے ہے؟ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے تہلکہ خیز انکشاف کر دیا

datetime 29  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے، جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف اینکر

عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے پاس بہت اہم شخصیات کا پیغام لے کر آئے تھے، عمران خان نے ان شخصیات کے حوالے سے جو معاملہ تھا وہ بتایا بلکہ عمران خان نے ثاقب نثار کو یہ بھی بتایا کہ عدلیہ میں جو ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے جس طرح آدھی رات کو عدالتیں کھولی گئیں جس قسم کا ریلیف شریف خاندان کو دیا گیا اور جیسے تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا یہ چیزیں بھی وہاں پر ڈسکس ہوئی ہیں۔ سینئر اینکر پرسن عمران ریاض خان نے انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک نمبر کا تعلق خیبر پختونخواہ کے ایریا سے ہے ایک نمبر انہوں اور بڑی اہم ترین بہت طاقتور ترین شخصیت کا نمبر بلاک کیا اور غالباً یہ وہی شخص ہیں جن کا پیغام عمران خان صاحب تک پہنچا گیا ہے ۔ انکا مزید کہنا تھا ثاقب نثار صاحب نے پیغام پہنچانا تھا پہنچا دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سچا اور کھرا انقلابی لیڈر


باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…