بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ریحام خان کا مولانا طارق جمیل کو مشورہ

datetime 29  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کو مشورہ دیا ہے کہ حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کیلئے تو بہت دعائیں کی گئیں ایک آدھی دعا توشہ خانہ کی حفاظت کیلئے بھی کر دیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ریحام خان نے مولانا طارق جمیل سے گزارش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’حضرت عدلیہ کو ہدایت دلوانے کے لیے تو بہت دعائیں فرمائی ایک آدھ دعا توشہ خانہ کی حفاظت کے لیے بھی فرما دیں اور اس کو لوٹنے والے لٹیروں کے بارے میں بھی کچھ ارشاد کریں”۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…