پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف اینکر عمران خان نے اپنے ٹوئٹر پیغام میں کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے حال ہی میں دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے،

جس کے بعد ثاقب نثار بھی اہم پیغام کے ساتھ آئے۔ معروف اینکر عمران خان نے اپنے ویڈیو پیغام میں کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار عمران خان کے پاس بہت اہم شخصیات کا پیغام لے کر آئے تھے، عمران خان نے ان شخصیات کے حوالے سے جو معاملہ تھا وہ بتایا بلکہ عمران خان نے ثاقب نثار کو یہ بھی بتایا کہ عدلیہ میں جو ان کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے جس طرح آدھی رات کو عدالتیں کھولی گئیں جس قسم کا ریلیف شریف خاندان کو دیا گیا اور جیسے تحریک انصاف کو دیوار کے ساتھ لگایا گیا یہ چیزیں بھی وہاں پر ڈسکس ہوئی ہیں۔ ثاقب نثار صاحب نے پیغام پہنچانا تھا پہنچا دیا، اینکر عمران خان کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم عمران خان نے دو اہم ترین شخصیات کے نمبرز بلاک کر دیے ہیں۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…