پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں کو سوشل میڈیا پر تشہیر نہ کرنے کی ہدایت

datetime 28  اپریل‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ایل ڈی اے) نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)سے ڈیجیٹل /سوشل میڈیا پر غیر قانونی ہاؤسنگ سو سائٹیوں کی تشہیری مہم روکنے کے حوالے سے رابطہ کیا،یہ اقدام لاہور ہائی کورٹ کی طرف سے ایک رٹ پٹیشن میں 30مارچ 2022کو جاری ہدایت کے مطابق کیا گیا،ایسی تمام ہاؤ سنگ سوسائٹیز جو متعلقہ اداروں سے این او سی حاصل کئے بغیر کام کر رہی ہیں کو ہدایات کی جاتی ہے کہ وہ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر غیر قانونی کاروباری تشہیر سے گریز کریں بصورت دیگر پی ٹی اے قانون کے تحت اپنے اختیارات کے مطابق کارروائی کا آغاز کرے گا۔

موضوعات:



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…