جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

ڈپٹی سپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد کا معاملہ پنجاب اسمبلی کا آج ہونیوالا اجلاس ملتوی

datetime 28  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویزالٰہی نے پنجاب اسمبلی کا اجلاس 16مئی ساڑھے 11بجے تک ملتوی کر دیا ۔ پنجاب اسمبلی کے ایجنڈے میں ڈپٹی سپیکر سردار دوست محمدمزاری کے خلاف تحریک اعتماد پر ووٹنگ ہونا تھی جس کیلئے اراکین اسمبلی کی آمد بھی شروع ہو گئی تھی تاہم سپیکر چوہدری پرویز الٰہی نے اجلاس شروع ہونے سے قبل ہی اجلاس 16مئی ساڑھے11بجے تک کیلئے ملتوی کر دیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…