لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز نے سابق چیف جسٹس پاکستان ثاقب نثار اور عمران خان کی ملاقات پر اپنس رد عمل میں کہا ہے کہ صادق و امین کے جھوٹے سرٹیفکیٹ لینے اور دینے والے کی ملاقات ہوئی ہے۔ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوںنے کہا کہ صداقت اور امانت جیسے مقدس الفاظ کو بھی داغدار کیا۔