اسلام آباد (این این آئی)عبدالرحمن کانجونے بطور وزیر مملکت وزارت داخلہ چارج سنبھال لیا ۔ منگل کو وزارت داخلہ کے حکام نے وزیر مملکت کا دفتر پہنچنے پراستقبال کیا۔ ۔وزیرمملکت عبدالرحمن کانجو نے وفاقی سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر سے ملاقات کی ۔سیکرٹری داخلہ نے وزارت کے امور اور عوامی سہولت کے مختلف منصوبوں سے متعلق آگاہ کیا۔وزیر مملکت نے کہاکہ عوامی خدمت کی جذبے سے سیاست میں آیا ہوں،نادرا، پاسپورٹ، ایف آئی اے اور دیگر محکموں میں عوام کے لئے سہولیات پیدا کرینگے۔ وزیر مملکت عبدالرحمن کانجو نے کہاکہ کوشش کرینگے عوام کے مسائل انکے گھر کی دہلیز پر حل ہوں۔
وزارت داخلہ برائے مملکت کا عہدہ کسے سونپ دیا گیا ، جانئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
پانچ سو ڈالر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































