لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دعا زہرہ کیس میں نیا موڑ آگیا ، لاہور پولیس کے مطابق دعا زہرہ ابھی نہیں ملی فی الحال اس کے نکاح کی کاپی ملی ہے ۔نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ دعا زہرہ کا نکاح مزنگ روڈ میں مدرسے میں ہوا ہے ، نکاح نامہ کے مطابق لڑکے کا نام ظہیر ہے اور وہ رائیونڈ کا رہائشی ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق فی الحال دعا زہرہ تحویل میں نہیں آئی البتہ نکاح نامے پر تصویر دعا زہرہ کی ہے ۔ نکاح نامے پر دعا زہرہ کی عمر 18 سال لکھی گئی ہے لیکن شناختی کارڈ نمبر نہیں لکھا گیا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
ایزی پیسہ کا صارفین کے اکاؤنٹس کی سکیورٹی سے متعلق اہم خبر
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا



















































