اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کراچی شہر سے 10 روز کے دوران تیسری لڑکی مبینہ طور پر لاپتہ ہو گئی۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق سولجر بازار سے 25 سال کی لڑکی تین روز قبل مبینہ طور پر لاپتہ ہوئی، اہلخانہ نے لڑکی کے لاپتا ہونے کی درخواست سولجر بازار تھانے میں دے دی ہے۔لاپتہ ہونے والی لڑکی کے بھائی کا کہنا ہے کہ میری بہن دینار 22 اپریل کو ٹیوشن پڑھانے گئی لیکن واپس نہیں آئی، بہن کا موبائل فون بھی بند ہے، پولیس مدد فراہم کرے۔پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کی تلاش شروع کر دی ہے اور اہلخانہ نے فی الحال مقدمہ درج کرنے سے منع کیا ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی کے موبائل سے متعلق تفصیلات حاصل کی جا رہی ہیں۔یاد رہے کہ کراچی سے 10 روز قبل دعا زہرہ اور 20 اپریل کو مبینہ لاپتہ ہونے والی نمرہ کاظمی کے بارے میں تاحال کچھ پتہ نہیں چل سکا ہے۔
کراچی ، 10 روز کے دوران تیسری لڑکی لاپتہ ہو گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
پانچ سو ڈالر
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
-
واٹس ایپ اکائونٹ بند ہونے کا خطرہ، پی ٹی اے نے صارفین کو خبردار کردیا
-
موبائل صارفین بیلنس کٹوتی سے کیسے محفوظ رہیں؟ بالکل مفت اور آسان طریقہ



















































