جمعرات‬‮ ، 21 مئی‬‮‬‮ 2026 

طاہر اشرفی کا عمران خان کو توشہ خانے کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

فیصل آباد (این این آئی)چیئرمین پاکستان علماء کونسل حافظ طاہر محمود اشرفی نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ تحائف کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروانے کا مشورہ دیدیا۔سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے طاہر اشرفی نے کہا کہ شہباز شریف ایسے اقدامات کریں کہ جو تحفہ آئے قومی خزانے میں جمع کروایا جائے۔حافظ طاہر اشرفی نے کہا کہ توشہ خانہ پوری دنیا میں تماشا بن چکا ہے، عمران خان کو چاہیے تحفے کے پیسے قومی خزانے میں جمع کروادیں۔انہوں نے کہا کہ عمران خان اس کام کی ابتدا کردیں تاکہ یہ روایت ختم ہوسکے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…