اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ پاکستان کی سلامتی کے اداروں کے خلاف چلائی جانے والی مہم پاکستان دشمنی ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کو غیر مستحکم کرنے کی مذموم کوششیں کبھی کامیاب نہیں ہوں گی۔ن لیگی سینیٹر نے کہا کہ قومی سلامتی کے ادارے پاکستان کے استحکام اور تحفظ کے ضامن ہیں۔
سینیٹر آصف کرمانی نے پاکستانی کی سلامتی کے اداروں کے خلاف جاری مہم کو ملک دشمنی قرار دیدیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
درگزر کیا کریں
-
ملتان میں شوہر اور بچوں کیساتھ سفرکرنیوالی خاتون کے ساتھ زیادتی کاڈراپ سین
-
بجلی صارفین ہوشیار! حکومت نے بلوں کے حوالے سے نئے احکامات جاری کر دیے
-
سرگودھا میں شرمناک واقعہ: ٹیچر کی ہدایت پر2طلبہ کی طالبعلم سے جنسی زیادتی، استاد ویڈیو بناتا رہا
-
چینی کارساز کمپنی گیلی بذریعہ بیسٹ وے گروپ پاکستان میں داخل، 3 نئی انرجی گاڑیاں متعارف
-
سونے کی قیمت میں مزید کمی
-
یو اے ای میں پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
رات کے کھانے میں کون سی دالیں کھانے سے گیس اور بدہضمی ہوسکتی ہے؟
-
کرسٹیانو رونالڈو نے دولت کے میدان میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
بیرونِ ملک سے موبائل فونز لانے والوں کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
الیکٹرک بائیک خریدنے پر 80 ہزار روپے سبسڈی کی تجویز سامنے آگئی
-
خطرے کی گھنٹی بج گئی، 6 ادویات سے متعلق اہم انکشاف
-
ایپل کا نیا فولڈ ایبل فون مارکیٹ میں آگیا، قیمت جان کر حیران رہ جائیں گے
-
پاکستانیوں کے لیے جنوبی کوریا میں ملازمت کا طریقہ کار سامنے آگیا



















































