پیر‬‮ ، 31 اگست‬‮ 2026 

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ، دس سے زائد افراد نے فالو کرلیا

datetime 24  اپریل‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کی سوشل میڈیا مقبولیت میں اضافہ ہوگیا،مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر شاداب خان کو ایک ملین یعنی 10 لاکھ صارفین نے فالو کرلیا ۔اس حوالے سے شاداب خان نے ٹوئٹر پر اپنی ایک تصویر شیئر کی ہے جو طحہ جاوید نامی مداح نے بنائی ہے۔شاداب خان نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ جب میں نے کرکٹ کھیلنا شروع کی تو اْس وقت میرا ملک کے لیے ایک میچ کھیلنا بہت بڑی بات تھی۔اْنہوں نے اپنے چاہنے والوں سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ آپ کے تعاون، محبت، دعاؤں کے بغیر ایک کرکٹر یا معروف شخص نہیں بنتا۔آخر میں اْنہوں نے اپنی ایک ملین ٹوئٹر فیملی کا شکریہ بھی ادا کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)


ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…