بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز گل سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد گیٹ سے واپس چلے گئے

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل سپریم کورٹ پہنچنے کے بعد گیٹ سے واپس چلے گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل بھی سپریم کورٹ پہنچے تھے تاہم وہ عدالت کے دروازے سے ہی واپس چلے گئے۔یاد رہے کہ چند روز قبل سپریم کورٹ بار نے تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر انتشار پیدا ہونے کے خدشے کے پیش نظر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…