لاہور( این این آئی)گورنر پنجاب چوہدری سرور نے کہا ہے کہ منخرف ارکان کے پیسے لینے والی بات درست نہیں لگتی، امید ہے تحریک انصاف کے ٹکٹ پر آنے والے پارٹی کی مخالفت میں ووٹ نہیں دیں گے ۔نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری سرور کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ اب پارلیمنٹ میں ہی ہوگا، اپوزیشن 172 ووٹ پورے کرلے تو پھر ہی وہ کامیاب ہوگی۔انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ سے رہنمائی لینے پر کسی کو اعتراض نہیں ہونا چاہیے، ہارس ٹریڈنگ کی سزا پر سپریم کورٹ سے تشریح ضروری ہے، صدارتی ریفرنس دائر کرنا شکست تسلیم کرنا نہیں۔
منخرف ارکان کے پیسےلینے والی بات درست نہیں لگتی ،گورنر پنجاب چوہدری سرور
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































