کیف (این این آئی)یوکرین میں روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے بھارتی طالب علم نوین کے والدین نے بیٹے کی لاش عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین میں روسی افواج کے حملے میں ہلاک ہونے والے میڈیکل کے طالبعلم 21 سالہ نوین شیکھرپا کی لاش کو والدین نے میڈیکل ریسرچ کیلئے عطیہ کرنے کا اعلان کیا۔ نوین کے والد کا کہنا تھا کہ میرا بیٹا میڈیکل کے شعبے میں کچھ حاصل کرنا چاہتا تھا، ایسا نہیں ہوا۔ کم از کم اس کی لاش کو میڈیکل کے دوسرے طلبا پڑھائی کے لیے استعمال کر سکتے ہیں، اسی لیے ہم نے میڈیکل ریسرچ کے لیے اس کا جسم عطیہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
بھارتی والدین نے روسی حملے میں ہلاک بیٹے کی لاش میڈیکل ریسرچ کیلئے عطیہ کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان
-
عمر گل نے شاہین آفریدی سے لڑائی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی



















































