بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے 27 مارچ کے جلسے کی جگہ تبدیل کر دی

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں جلسے کی جگہ تبدیل کر دی۔تحریک انصاف کے سینیٹر فیصل جاوید نے ٹوئٹر پر جاری بیان میں جلسے کا مقام تبدیل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ڈی چوک میں جگہ کم پڑنے کے سبب پریڈ ایونیو میں جلسہ کیا جائے گا

۔انہوں نے لکھا کہ ڈی چوک والی جگہ جلسہ کیلئے چھوٹی پڑجائے گی پریڈ ایونیو کے لئے انتظامیہ کودرخواست دی ہے ،ملک بھر سے بڑی تعدادمیں لوگ اسلام آبادپہنچ رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمارے جلسے کے لیے ویسے بھی اب ڈی چوک چھوٹی جگہ پڑ جائے گی جس تعداد میں عوام آ رہے ہیں ،پریڈ ایونیو مناسب جگہ رہے گی ، یہ جلسہ پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ ہو گا، انشا اللہ پوری قوم کا اعتماد وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہے ،ان شا اللہ اپوزیشن کی شکست یقینی ہے ۔فیصل جاوید کا کہنا تھا کہ فیصلہ کن گھڑی آن پہنچی ہے قوم نے فیصلہ کرلیا ہے ،اپوزیشن کاشکریہ ، ان کی وجہ سے ہمارا سویا کارکن جاگ گیا، منحرف اراکین کے خاندانوں،حلقوں سے بھی ردعمل آرہاہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…