بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

وزیراعظم کا اداروں اور افسران کے خلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے اداروں اورافسران کیخلاف سوشل میڈیا پر چلنے والی مہم کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے مہم چلانے والے عناصرکے خلاف ایف آئی اے کے کو کارروائی کی ہدایت کی ۔وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارٹی رہنمائوں کا اجلاس ہوا، جس میں موجودہ سیاسی صورتحال اورتحریک عدم اعتماد سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیراعظم کو سوشل میڈیا مہم چلانے والوں سے متعلق رپورٹ پیش کی گئی۔ وزیراعظم کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیا مہم چلانے والوں کے خلاف ایف آئی اے کاروائی کرے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…