بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

کراچی (آئی این پی ) پاکستانی تاریخ میں پہلی بار انٹر بینک میں ڈالر 181 روپے 35 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا۔ انٹر بینک میں ہر منٹ کے ساتھ ڈالر کی قدر میں اضافہ د یکھا جارہا ہے ٹریڈنگ کے دوران ڈالر 78 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔

کاروباری ہفتے کے آخری روز انٹر بینک میں ڈالرکی قدر میں 50 پیسے اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر 180 روپے 57 پیسے کا ہوگیا تھا۔ معاشی ماہرین کا کہنا ہے کہ درآمدی بل بڑھنے اور بیرونی قرض کی ادائیگی پر روپیہ دبا کا شکار ہے جبکہ تجارتی خسارہ بڑھنے سے بھی روپے پر پریشر بڑھ گیا۔ معاشی ماہرین نے بتایا کہ دو ہفتے میں انٹربینک میں ڈالر اب تک 2 روپے 87 پیسے سے زائد مہنگا ہوچکا ہے اور یہ عالمی مارکیٹ میں درآمدی اجناس کی قیمت میں اضافے کا بھی اثرات ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…