بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھارتی ایئرپورٹ پر پولیس افسر کے بیگ سے کیا نکلا، جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 21  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اینڈین پولیس سروس (آئی پی ایس) کے افسر ارون بوتھرا کو جے پور ہوائی اڈے پر اپنا ہینڈ بیگ کھولنے کو کہا گیا تھا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق سینئر آئی پی ایس افسر ارون بوتھرا نے ٹویٹر پر پوسٹ شیئر کی جس میں دکھایا گیا کہ ان کا سوٹ کیس مٹر سے بھرا ہوا تھا۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ یہ واقعہ جے پور ہوائی اڈے پر پیش آیا جہاں سیکورٹی مشین میں غیر معمولی اسکیننگ کے بعد اہلکاروں

نے انہیں اپنا سوٹ کیس کھولنے کو کہا۔آئی پی ایس افسر نے بتایا کہ سیکورٹی والوں نے سوٹ کیس کھولا تو اس میں سے کئی کلو مٹر برآمد ہوئی جو کہ 40 روپے فی کلو کے حساب سے خریدی تھی۔یہ واضح نہیں ہوسکا ہے کہ مسٹر بوتھرا سوٹ کیس میں مٹر کر کوئی پرینک کررہے تھے یا نہیں تاہم ان کی پوسٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو محظوظ ضرور کیا ہے جس کا ثبوت 48,000 لائیکس اور سینکڑوں مزاحیہ ریسپانسز ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…