ممبئی (این این آئی) گزشتہ روز پانچویں منزل سے گِر کر ہلاک ہونے والے بھارتی فلم ڈائریکٹر گریش ملک کے 18 سالہ بیٹے کی موت کو خودکشی قرار دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے فلم ڈائریکٹر گریش ملک کے بیٹے منان کی موت کی تحقیقات کی جس میں یہ معلوم ہوا کہ منان کی موت حادثاتی طور پر نہیں بلکہ خودکشی سے ہوئی۔پولیس نے بتایا کہ منان ہولی کھیلنے کے بعد شراب پی کر گھر آیا تھا۔ تاہم، وہ گھر ااکر بھی شراب نوشی کرتا رہا، والد نے اسے شراب نہ پینے کو کہا لیکن اس نے نہ سنی۔بعد ازاں منان نے نشے کی حالت میں گھر کی پانچویں منزل سے گِر کر ہلاک ہوگیا، جس وقت یہ واقعہ پیش آیا تو منان کے والدین اْس کے پاس نہیں تھے ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































