اسلام آباد (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ترجمان مریم اورنگزیب کا فواد چودھری کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے۔انہوںنے کہاکہ اب ارکان کی نہیں، عمران صاحب کے جانے کی باری ہے،کس کے خلاف کیا کارروائی ہونی ہے ؟وہ عمران صاحب اور فواد چوہدری نے نہیں بتانی، آئین میں لکھا ہواہے۔ انہوںنے کہاکہ بڑھکیں نہ ماریں، گھر جانے کی تیاری کریں،آئین کے غدار اور باغی نہ بنیں، عمران صاحب اکثریت کھوچکے ہیں،مزید وزیراعظم مسلط نہیں رہ سکتے،یہ شوکاز غیرقانونی ہیں،کیا 22 کروڑ عوام کو شوکاز جاری کریں گے ؟جنہوں نے آپ کو مسترد کر دیا ہے۔
نشست تو اب عمران صاحب کی خالی ہونے کا وقت آگیا ہے، مریم اور نگزیب کا فواد چوہدری کو جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































