بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

بزدار حکومت کا رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے تاریخ کا بڑا رمضان پیکیج مختص

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) بزدار حکومت کا رمضان المبارک میں صوبے کے عوام کو ریلیف دینے کیلئے تاریخ کا بڑا رمضان پیکیج۔ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی خصوصی ہدایت پر رمضان پیکیج کے لئے 8 ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا ہے کہ

رواں برس رمضان بازاروں میں عوام کو 2021ء کی قیمتوں کے مطابق اشیاء ضروریہ دستیاب ہوں گی۔ 10کلو آٹے کا تھیلہ 375روپے کا ملے گا۔زرعی فیئرپرائس شاپس پر آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت 13آئٹمز عام مارکیٹ سے کم نرخوں پر ملیں گی۔انہوں نے کہا کہ رمضان بازاروں میں سبزیوں، پھل اور دالوں کی سستے داموں فراہمی پر1 ارب 25کروڑ روپے کی سبسڈی دی جائے گی۔ صوبے بھر میں 317رمضان بازار 25شعبان سے فنکشنل ہو جائیں گے۔رمضان بازار وں کے اوقات کار صبح 9بجے سے افطار تک ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ حکومت نے ماہ مقدس میں کمزور طبقات کو ریلیف کی فراہمی کیلئے خصوصی ریلیف پیکیج دیا ہے۔ رمضان پیکیج کے ثمرات عام آدمی تک پہنچانے کیلئے مانیٹرنگ کا موثر نظام بنایا گیا ہے۔ رمضان پیکیج کی پائی پائی حقدار کو پہنچائی جائے گی۔ رمضان پیکیج کی خود نگرانی کروں گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…