بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ہولی کا جشن،شہری نے ڈانس کے دوران چھری سینے میں مار کر اپنی جان لے لی

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

اندور (آئی این پی)بھارت میں ہولی کے دوران گانے پر رقص کرتے ہوئے شخص نے چھری سینے میں مار کر اپنی جان لے لی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ ریاست مدھیا پردیش کے شہر اندور میں گزشتہ رات گئے پیش آیا جہاں ہولی مناتے ہوئے شہری گانوں پر رقص کررہے تھے۔سول میڈیا پر واقعے کی ویڈیو وائرل ہوئی

جس میں دیکھا گیا کہ 5 افراد ہولی مناتے ہوئے گانے پر ڈانس کررہے ہیں اسی دوران پیلے رنگ کی شرٹ میں ملبوس گوپال سولنکی جس کے ہاتھ میں چھری ہے رقص کرتے ہوئے اس نے اپنے سینے میں گھونپ دی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سینے میں چھری لگنے کی وجہ سے وہاں موجود افراد اسے فوراً اسپتال لے گئے لیکن خون زیادہ بہنے کی وجہ سے اس کی موت ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…