بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

یمن میں ایک آنکھ والے بچے کی پیدائش

datetime 20  مارچ‬‮  2022 |

صنعاء (آئی این پی)یمن میں پیدا ہونے والا ایک آنکھ والا بچہ پیدائش کے 7 گھنٹے بعد چل بسا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق یمن کے صوبے البیضا کے شہر رداع میں

ایک ایسے بچے کی پیدائش ہوئی ، جس کی ایک آنکھ تھی۔ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ یہ ایک بیماری ہے جس کا نام ’سائکلوپیا‘ ہے، جبکہ یہ بچہ پیدائش کے 7 گھنٹوں بعد فوت ہوگیا۔یمن سے تعلق رکھنے والے ایک صحافی کریم زارعی نے مذکورہ بچے کی تصویر پوسٹ کی تھی جوکہ دیکھتے ہی دیکھتے دنیا بھر میں وائرل ہو گئی۔دوسری جانب جنگ سے تباہ حال یمن میں صحت کے حکام کی جانب سے اس پر فوری طور پر کوئی تبصرہ نہیں کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا بھر میں تقریباً پانچ صدیوں میں صرف 6ایسے کیسز دیکھے گئے، اس نوعیت کی پہلی پیدائش کا اندراج 1665 میں ہوا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…