بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ان کی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے ،فیصل کریم کنڈی

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن )ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان وزیراعظم نہیں رہے ان کی کابینہ تحلیل ہوچکی ہے ،عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کرینگے اتنے ہی خوار ہونگے ۔ اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ سابق وزیراعظم کی کابینہ کے وزراء اور معاوین کو ملک سے بھاگنے نہ دیا جائے گورنر سندھ ، پنجاب اور

خیبرپختونخوا کے نا م بھی ای سی ایل میں ڈالے جائیں ۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہاوس پر حملہ آوروں کو زبردستی رہا کرانے پر شہباز گل کے خلاف دہشت گردی کا مقدمہ درج کیا جائے وزارت داخلہ ، عمران خان ، شاہ محمود ، شیخ رشید کے نام بھی ای سی ایل میں رکھے انہوں نے کہا کہ عمران خان جتنی ہٹ دھرمی کرینگے اتنے ہی خوار ہونگے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…