بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

’’کانفرنس تو ہوگی، روک سکو تو روک لو‘‘

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو او آئی سی اجلاس روکنے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا ہے کہ’’کانفرنس تو ہوگی، روک سکو تو روک لو‘‘۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ردِ عمل میں کہا کہ

بلاول بھٹو ہمیں یہ تو پتا تھا آپ مسلمانوں اور ان کے حقوق کی بات کرتے ڈرتے ہیں لیکن اتنی کھلی مسلم دشمنی کہ اسلامی کانفرنس روکنے کی دھمکی دے دی۔اسد عمر نے کہا کہ او آئی سی کانفرنس تو ہوگی، مسلم امہ کی یکجہتی کا اظہار بھی ہوگا اور دنیا دیکھے گی،آپ روک سکو تو روک لو۔خیال رہے کہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے او آئی سی اجلاس روکنے کی دھمکی دے دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر پیر کے دن عدم اعتماد پیش نہیں کرتے تو ہم ایوان سے نہیں اٹھیں گے اور دیکھتے ہیں آپ او آئی سی کی کانفرنس کیسے کرتے ہیں؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…