اسلام آباد(این این آئی) وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ورلڈ بینک میں تقرری کا خفیہ نوٹیفیکیشن سامنے آگیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق سیکریٹری اعظم خان کی تقرری کا نوٹی فکیشن معمول سے ہٹ کر 21 فروری کو جاری کیا گیا۔ ورلڈ بینک کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نوید کامران بلوچ کی مدت ملازمت 30 اکتوبر 2022 کو ختم ہو رہی ہے۔اعظم خان نے تقریباً 8 ٹھ ماہ پہلے اپنی تقرری کا نوٹی فکیشن جاری کروا لیا۔ نوٹی فکیشن کیمطابق اعظم خان کی بطور ایگزیکٹو ڈائریکٹر ورلڈ بینک تقرری یکم نومبر 2022 سے 4 سال کے لیے کی گئی۔
وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کا ورلڈ بینک میں تقرری کا خفیہ نوٹیفیکیشن سامنے آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس
-
ٹرمپ نے ایران پر حملہ آخری لمحے میں کیوں روکا؟ اسرائیلی صحافی نے خفیہ وجہ بتا دی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پاکستان اور آئی ایم ایف بجٹ مذاکرات، پیٹرولیم لیوی 100 روپے فی لیٹر تک جانے کا امکان



















































