بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عامر لیاقت حسین نے بھی پیپلز پارٹی سے رابطہ کر لیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) تحریک انصاف کے مزید اراکین قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی سے رابطہ کرلیا ۔ذرائع پیپلزپارٹی کے مطابق حکومتی جماعت کے دس ممبران قومی اسمبلی نے پیپلزپارٹی سے رابطہ کیا ہے،پی ٹی آئی کے 24منحرف ارکان نے تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ذرائع کے مطابق پیپلزپارٹی سے رابطہ کرنے والوں میں عامر لیاقت بھی شامل ہیں ۔ ذرائع پیپلز پارٹی نے دعویٰ کیاکہ پی ٹی آئی رکن اسمبلی عامر لیاقت نے بھی پیپلزپارٹی سے رابطہ کیا ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…