پیر‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2026 

بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے، شہباز گل

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

فیصل آباد(آئی این پی) معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ بیرونی ہاتھ پاکستان کا فیصلہ نہیں کر سکتے۔ ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں شہباز گل نے کہا کہ ضمیر فروش اراکین قومی اسمبلی کے خلاف فیصل آباد کے غیور جوان اٹھ کھڑے ہوئے۔انہوں نے کہا کہ ان کی دعوت پر میں اور مجھ سمیت ہر مکتبہ فکر کے لوگ (کل) تین بجے سہ پہر نصرت فتح علی آڈیٹوریم اور اقبال اسٹیڈیم فیصل آباد سے شروع ہونے والی اس ریلی میں شامل ہو کرعوام کی آواز بنیں گے۔



کالم



درگزر کیا کریں


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بارہ منٹ کا کھیل

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…