بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کسی کو نامزد کریں جو حکومت کی مدت پوری کرے، تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا بڑا مطالبہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے بانی رکن نجیب ہارون کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا بس یہ کہا اپنی ٹیم میں سے کسی اور کو نامزد کردیں۔ دوسری جانب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے وزیراعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگنے کے مطالبے پر یوٹرن لے لیا۔ اپنے بیان میں نجیب ہارون نے کہا کہ میں نے کبھی عمران خان کے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا۔میں نے یہ کہا تھا کہ عمران خان اپنی ٹیم میں سے کسی اور کو نامزد کریں۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایسے شخص کو نامزد کریں جو اتحادیوں کو بھی قابل قبول ہو، ایسا شخص جو ساتھ چھوڑنے والوں کو بھی واپس لاسکے۔نجیب ہارون نے کہا کہ عمران خان 26 سال سے میرے لیڈر ہیں، پی ٹی آئی کے آغاز سے لے کر عمران خان اور پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ جب گھر میں آگ لگی ہو تو سب سے قیمتی چیز کو بچایا جاتا ہے اور وہ عمران خان ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…