بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے پی ٹی آئی کے گرفتار کارکنان کو شخصی ضمانت پر رہا کر دیا گیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) سندھ ہاوس پر دھاوا بولنے والے تحریک انصاف کے گرفتار کاکنان کو رہا کر دیا گیا۔ کارکنوں کو شخصی ضمانت پر رہا کیا گیا ہے ۔ علاقہ مجسٹریٹ سے ضمانت ملنے کے بعد تمام کارکنوں کو رہا کیا گیا۔ پی ٹی آئی کے کارکنان کے خلاف کارسرکار میں مداخلت ،سرکاری املاک کو نقصان اور دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ پولیس نے سندھ ہاوس کے باہر سے تحریک انصاف کے 13 کارکنان کو گرفتار کرکے تھانہ سیکریٹریٹ منتقل کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…