بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

امریکی اور چینی صدور کی ویڈیو کال پر ایک دوسرے کو سنگین دھمکیاں

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر جوبائیڈن نے چینی ہم منصب کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرین میں فوجی کارروائی کے معاملے پر روس کا ساتھ دیا تو نتائج بھگتنا ہوں گے۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین کے صدر شی اور امریکی ہم منصب جوبائیڈن کے درمیان ویڈیو لنک پر دو گھنٹے بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ روس کی طرح امریکا چین پر بھی پابندیاں عائد کر سکتا ہے۔چینی صدر کا کہنا تھا کہ یوکرین کے بحران کی اصل وجہ سمجھنے کے لیے امریکا اور نیٹو روس سے مذاکرات کریں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ روس پر پابندیاں رہیں تو عالمی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچے گا، سرد جنگ کی ذہنیت ترک کی جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…