بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم کو دوبارہ طلب کرلیا

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے روکنے کے باوجود سوات کے جلسے میں شرکت کرنے پر وزیراعظم عمران خان کو دوبارہ طلب کرلیا۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر وزیر اعظم خود یا ان کاوکیل ڈسٹرکٹ

مانیٹرنگ افسر (ڈی ایم او) کے سامنے پیش نہیں ہوئے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈی ایم او سوات نے عمران خان کو 21 مارچ کو دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق وفاقی وزرا مراد سعید، شاہ محمود قریشی اور وزیراعلی خیبرپختونخوا محمودخان کو بھی دوبارہ طلبی کا نوٹس جاری کیا گیا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے 16 مارچ کو سیدو شریف میں جلسہ عام میں شرکت کی تھی اور خطاب بھی کیا تھا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات والے اضلاع میں وزیراعظم عمران خان کو جلسوں میں شرکت سے روکا گیا ہے تاہم اس کے باوجود وہ جلسوں میں شرکت کرتے رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…