بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن جماعت کا تحریک عدم اعتماد پر 2سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سید خورشید احمد شاہ نے تحریک عدم اعتماد پر دو سو ارکان کی حمایت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ اپنے بیان میں سید خورشید شاہ نے کہاکہ تحریک عدم اعتماد پر اپوزیشن کے نمبر دو سو کے قریب ہوں گے،،اکیس مارچ اجلاس بلانے کی آخری تاریخ ہے ،اکیس تاریخ کو تحریک پیش نہیں ہونے دی

تو یہ آئین کی خلاف ورزی ہوگی ۔ انہوںنے کہاکہ آئین کی خلاف ورزی پر جو اسپیکر کے خلاف آئین شکنی کی سزا لاگو ہوگی، آئین کی خلاف ورزی اسپیکر کو بھگتنی پڑے گی۔ انہوںنے کہاکہ تحریک انصاف کے کارکنان کی سندھ ہاوس میں داخل ہونے کی بدترین مثال آپ کو کبھی نہیں ملے گی، یہ حکومت کی گھبراہٹ کی نشانی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…