بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن قائدین کا تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو سندھ ہاؤس سے منتقل کرنے کا فیصلہ

datetime 19  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد(این این آئی)اپوزیشن قائدین نے تحریک انصاف کے منحرف ارکان قومی اسمبلی کو سندھ ہاؤس سے منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے ارکان کو سندھ ہاؤس کے قریب نجی ہوٹل میں منتقل کیا جائے گا،ارکان کی منتقلی کی منظوری شہبازشریف اور

بلاول بھٹو زرداری نے دی ہے۔قبل ازیں یہ خبریں سامنے آئی تھیں کہ سندھ ہاؤس میں موجود حکومتی اراکین قومی اسمبلی کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ سول انٹیلی جنس ادارے نے ارکان کی منتقلی کے بارے میں حکومت کو آگاہ کر دیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے ایک اطلاع ہے کہ حکومتی ارکان کو سندھ منتقل کیا گیا ہے، سول ایجنسی نے کہا ہے کہ حکومتی ارکان کو جہاں منتقل کیا گیا اس کا پتہ لگارہے ہیں۔ذرائع کے مطابق حکومتی ارکان کو صبح سویرے مختلف گاڑیوں میں منتقل کیا گیا، تین خواتین ایم این ایز کو سکھر منتقل کر دیا گیا ، خواتین ارکان کو گزشتہ رات سکھر منتقل کیا گیا۔ تاہم حتمی طور پر یہ نہیں کہا جاسکتا کہ کتنے ارکان اس وقت سندھ ہاؤس میں موجود ہیں۔گزشتہ روز تحریک انصاف کے منحرف رکن قومی اسمبلی نے دعویٰ کیا تھا کہ سندھ ہاؤس میں پی ٹی ا?ئی کے 24 ارکان اسمبلی موجود ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…