بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دو سابق وزرائے اعظم کو ریلیف مل گیا

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)سابق چیئرمین اوگرا توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری کا ریفرنس نیب کو واپس، دو سابق وزرائے اعظم کو بھی احتساب عدالت سے ریلیف مل گیا۔نیب ترمیمی آرڈیننس کے تحت چیلنج کی گئی سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی اور راجہ پرویز اشرف سمیت دیگر کی درخواستوں پر فیصلہ سنایا گیا۔فیصلے

میں کہا گیا کہ یوسف رضا گیلانی، راجہ پرویز اشرف کیخلاف احتساب عدالت ٹرائل چلانے کا اختیار نہیں رکھتی، توقیر صادق کی غیر قانونی تقرری سے متعلق ریفرنس احتساب عدالت کے دائرہ اختیار میں نہیں آتا۔واضح رہے کہ نیب نے ملزمان پر خلاف قانون توقیر صادق کو چیئرمین اوگرا تعینات کرنے کا ریفرنس دائر کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…