اسلام آباد (آئی این پی)ورلڈ بینک اور ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان میں اپنے تمام مشنز آئندہ ہفتے بند رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ورلڈ بینک انتظامیہ کی جانب سے اسٹاف کو گھروں سے رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ترجمان ورلڈ بینک کے مطابق سرکاری چھٹی کے باعث پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے، دفاتر بند رکھنے کا پاکستان کی سیاسی صورت حال سے کوئی تعلق نہیں ہے۔آئندہ ہفتے ایشیائی ترقیاتی بینک کے بھی پاکستان میں تمام دفاتر بند رہیں گے۔
ورلڈ اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا آئندہ ہفتے پاکستان میں دفاتر بند رکھنے کا اعلان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































