بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

دھمکیاں مل رہی ہیں جو بینظیر اور بشیربلور کیساتھ ہوا وہی ہوگاتمہارے اور تمہارے 3 بیٹوں کےساتھ یہی کیا جائے گا،نور عالم خان

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی نورعالم خان کو جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔نور عالم خان نے دھمکیوں والے میسجز کے اسکرین شارٹ ٹوئٹر پر شیئر کیے اور کہا کہ دھمکیاں دی جارہی ہیں کہ جو بینظیربھٹواوربشیربلور کے ساتھ ہوا، وہی تمھارے ساتھ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ مجھے دھمکی دی جا رہی ہے کہ تمہارے اور تمہارے 3 بیٹوں کیساتھ یہی کیا جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ مجھے کچھ ہوا تو موجودہ قیادت ذمہ دارہوگی۔خیال رہے کہ نور عالم خان پی ٹی آئی کے منحرف ہونے والے ارکان میں شامل ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…