بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی کا ٹکٹ کوئی پرائز بانڈ کیساتھ بھی نہیں لے گا، شہباز شریف

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگلے الیکشن میں پی ٹی آئی اپنا ٹکٹ پرائزبانڈ کے ساتھ بھی دے گی تو کوئی نہیں لے گا۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ ارکان اسمبلی نے ضمیر کی آواز پر ن لیگ کا رخ کیا،

اگلے الیکشن میں لوگ اپوزیشن جماعتوں کا ٹکٹ لیں گے۔ انہوں نے کہاکہ ہارس ٹریڈنگ ثابت کر دیں استعفیٰ دے کر گھر چلا جاں گا، حکومت دھمکیوں سے باز رہے، آئین سے ٹکرا کی اجازت نہیں دیں گے۔شہباز شریف نے کہا کہ ہم آپ کو خوشگوار سرپرائز دیں گے، قومی حکومت بنی تو پی ٹی آئی اپوزیشن میں بیٹھ جائے گی۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں جو ہمارے لوگ توڑے گئے تھے وہ کیا تھا، حکومت کے اتحادیوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان نے پاکستان کو ایک طوفان میں پھنسا دیا ہے، چاہتے ہیں کہ جلد از جلد صاف اور شفاف انتخابات کی طرف جانا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…