بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

تحریک انصاف کے بانی رہنما نجیب ہارون نے بھی وزیراعظم عمران خان سے وزارت عظمیٰ کی قربانی مانگ لی

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد ( آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی رکن قومی اسمبلی نجیب ہارون نے مائنس عمران خان کا مطالبہ کردیا۔اپنے ایک انٹریو میں نجیب ہارون نے کہا کہ وہ پارٹی کے سینئر ممبر کے طور پر خاموش نہیں رہ سکتے ،

اس وقت سیاسی فیصلہ کرنا پڑتا ہے تو ضروری نہیں کہ سب کچھ قربان کیا جائے ، ان کی خواہش ہے کہ پارٹی قائم و دائم رہے۔ پارٹی کی قربانی سے بہتر ہے کہ عمران خان قربانی دے دیں، بہتر یہی ہے کہ عمران خان کسی اور شخص کو آگے لائیں۔نجیب ہارون کا مزید کہنا تھا کہ پارٹی میں ناراضی بھی ہوتی ہے ، انہوں نے ایک بار استعفیٰ بھی دیا تھا لیکن وہ پارٹی کی پالیسی کے ساتھ کھڑے ہیں، اس وقت ملک ہٹ دھرمی کا متحمل نہیں ہوسکتا، ہمیں اپنی ذاتوں کے حصار سے آگے نکلنا ہے میں آج بھی عمران خان کے ساتھ ہو ں اور آگلے 50سال بھی ان کے ساتھ رہوں گا میں نے پارٹی نہیں چھوڑی اور نہ چھوڑنے کا ارادہ ہے تحریک عدم اعتمادمیں وزیراعظم عمران خان کے ساتھ ہوں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…