بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

مریم نواز کا میدان میں اترنے کا فیصلہ، 22 مارچ کو سوات میں جلسے کا اعلان

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

لاہور(این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن)نے لانگ مارچ سے قبل عوام کو متحرک کرنے کا فیصلہ کرلیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق لانگ مارچ سے قبل مسلم لیگ (ن)کی نائب صدر مریم نواز مختلف جلسوں سے خطاب کرینگی۔مریم نواز 22 مارچ کو سوات میں جلسے سے خطا ب کریں گی۔

نواز شریف کی زیر صدارت ملک کے چاروں صوبوں میں رابطہ عوامی مہم کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔مریم نواز کے سوات جلسے کے لئے مقامی قیادت کو ٹاسک سونپ دیا گیا۔مریم نواز کا دوسرا جلسہ پنجاب میں رکھے جانے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔مریم نواز لانگ مارچ نکلنے پر لاہور سے ریلی اور لانگ مارچ کی قیادت کریں گی۔پارٹی قائد نواز شریف نے فیصلے کی توثیق کر دی۔کراچی اور کوئٹہ میں بھی جلسے کئے جانے کا امکان ہے ۔مسلم لیگ ن کا لانگ مارچ 25 مارچ کو لاہور سے شروع کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے ۔مریم نواز اور حمزہ شہباز لاہور سے لانگ مارچ کی قیادت کریں گے۔لانگ مارچ کے شرکا 26 مارچ کی رات یا 27 مارچ کی صبح اسلام آباد پہنچیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…