اتوار‬‮ ، 29 جون‬‮ 2025 

وزیراعظم عمران خان کا پارا چنار کاجلسہ ملتوی، عوام جلسہ گاہ سے واپس روانہ

datetime 18  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آ باد (آن لائن ) وزیراعظم عمران خان موسم کی خرابی کے باعث قبائلی ضلع کرم میں پاکستان تحریک انصاف کے جلسے میں شرکت نہ کرسکے جس پر انہوں نے عوام سے معذرت کرلی۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم موسم کی خرابی کی وجہ سے

قبائلی ضلع کرم کے جلسے میں شرکت نہ کرسکے، عمران خان کا ہیلی کاپٹر راستے سے واپس ہوگیا۔وزیراعظم عمران خان کا ویڈیو پیغام میں کہنا تھا کہ کرم کیعوام سے معذرت خواہ ہوں، کرم جلسے میں موسم کی خرابی کے باعث شرکت نہ کرسکا۔انہوں نے مزید کہا کہ کرم کے عوام بلدیاتی انتخابات میں بھرپور شرکت کر کے ووٹ کا استعمال کریں، انشائ￿ اللہ جلد ضلع کرم کا دورہ کرونگا اور عوام کے درمیان ہونگا۔وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان بھی وزیر اعظم کے ہمراہ تھے۔ پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اقبال میاں کی جانب سے بتایا گیا کہ موسم کی خرابی کی وجہ سے وزیر اعظم نہ آسکے۔وزیراعظم کے نہ آنے کے اعلان کے بعد کارکنوں نے جلسہ گاہ سے واپس جانا شرو ع کر دیا۔خیال رہے کہ پارا چنار سمیت ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سٹوری آف لائف


یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…