بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے،شبرزیدی کے چونکا دینے والے انکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک ) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نےایک انٹرویو میں کہا ہے کہ جون 2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے، وزیر اعظم کو پانچ سال کیلئے قومی حکومت کا اعلان کرنا ہوگا۔ قومی موقر نامے جنگ کے مطابق آنے والی حکومت کے لئے یہ طے کرنا مشکل ہوگاکہ آئی ایم ایف پروگرام میں رہنا ہے یا نہیں کیونکہ موجودہ حکومت جاتے جاتے

ایسے حالات پیدا کرسکتی ہے کہ نئی حکومت کے لئے آئی ایم ایف کے علاوہ کوئی دوسرا راستہ نہیں ہوگا اور پیٹرولیم مصنوعات سمیت تمام اشیا ء کی قیمتوں میں اضافہ کرنا پڑے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی موجودہ معاشی حالت اتنی خراب ہے کہ ہم جون 2022 تو گزارلیں گے مگرجون 2023 تک ہماری معاشی حالت سری لنکا جیسی ہوسکتی ہے، اس وقت پاکستان کو پانچ سال کے لئے قومی حکومت کی ضرورت ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…