بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

شہباز شریف نے ن لیگ کو لانگ مارچ کی تیاری کا حکم دے دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی زیر صدارت پارٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے ملک بھر میں پارٹی کارکنوں کو تیاری کا حکم دے دیا۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کے لئے صوبائی، ڈویژنل اور ضلعی عہدیداروں کو باضابطہ ہدایات جاری کردی پارٹی صدر شہباز شریف کی وفاقی اور صوبائی عہدیداروں کو موثر اشتراک عمل یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔ اجلاس میں پارٹی کے مرکزی قائدین، وفاقی اور صوبائی عہدیداروں نے ورچوئلی شرکت کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…