جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل یوم آزادی پاکستان کے نام کردیا

datetime 14  اگست‬‮  2015 |

کراچی(نیوز ڈیسک)گوگل نے آج کا گوگل ڈوڈل یوم آزادی پاکستان کے نام کیا ہے۔گوگل کے پیج پر ہر خاص یا یادگار دن کے لئے ڈوڈل بنایا جاتا ہے۔آج کے دن گوگل بھی یوم آزادی پاکستان منارہا ہے اور اسی مناسبت سے ،آج کا گوگل ڈوڈل پاکستان کے یوم آزادی کے نام کیا گیا ہے۔جس میں لاہور کے شاہی قلعہ پر سبز ہلالی پرچم لہرا رہا ہے۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…