پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

دہشت گرد حملوں کا خدشہ،اہم شہر میں تعلیمی ادارے بند، امتحانات بھی ملتوی

datetime 17  مارچ‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوئٹہ( آن لائن )کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند کردئیے گئے۔ میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے۔محکمہ تعلیم کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ میں تمام سرکاری اورنجی تعلیمی ادارے 2روز کے لئے بند رہیں گے۔جامعہ بلوچستان بھی 2روز کے لئے بند رہے گی۔اعلامیہ میں مزید کہا گیا ہے کہ کوئٹہ میں ہونیوالے میٹرک کے امتحانات بھی ملتوی کردئیے گئے ہیں۔

صوبائی محکمہ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کیخدشے کے پیش نظرسیکورٹی الرٹ جاری کردیا گیا۔کوئٹہ ،سبی مچھ اورچمن کے ریلوے اسٹیشنوں پرسیکورٹی بڑھا دی گئی۔کوئٹہ کے تمام اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔کوئٹہ اورگوادر میں فورسزکوہرقسم کے حالات سے نمٹنے کے لئے22مارچ تک الرٹ رہنے کا حکم دیا گیا ہے۔

موضوعات:



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…