بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، طارق بشیرچیمہ

datetime 17  مارچ‬‮  2022 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ جائیں گے تو چوری سے نہیں جانا، اعلان کرکے جائیں گے، آج بھی ایم این ایز کو دھمکیاں آرہی ہیں۔ ایک انٹرویومیں طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ سب فیصلے کے قریب ہیں، عدم اعتماد کے بعد تو فیصلہ نہیں کرنا، ہم اپنے اتحادیوں کے ساتھ کھڑے ہیں، انشاء اللّٰہ ایک فیصلہ ہوگا۔طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ پنجاب میں ساڑھے 3 سال تو گروپ نہیں تھے،

آج یہ خود کہنے پر مجبور ہوگئے ہیں کہ پارٹی میں 4 ، 4گروپ ہیں۔ رہنما ق لیگ نے کہا کہ جس طرح پنجاب چلایاگیا اس کے اچھے اثرات نہیں نکلے، میری ذاتی رائے ہے کہ اتحادیوں کے ساتھ چلنا چاہیے، کیا انہیں نہیں پتا کتنے ممبر جا چکے ہیں؟طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ اتحادیوں کو مل کرفیصلہ کرنا ہے، ہر جماعت کے اپنے اپنے مسائل ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ اگر اپوزیشن میں جائیں تو ایک دوسرے کی ڈیفنس لائن بنیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…