بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

محمد رضوان اور شاہین کی پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل

datetime 16  مارچ‬‮  2022 |

کراچی(این این آئی)آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں محمد رضوان اور شاہین کی پشتو میں کی گئی گفتگو کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جس میں رضوان کو شاہین سے کسی کو مخاطب کرکے اشاروں میں بات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ویڈیو میں پوچھا گیا کہ کیا کوئی بتاسکتا ہے کہ محمد رضوان پشتو میں کیا کہہ رہے ہیں؟ تو آئیے ہم کو بتادیتے ہیں کہ رضوان نے پشتو میں شاہین سے کیا کہا۔

گفتگو سے قبل ہوا کچھ یوں کہ اسٹیڈیم میں کچھ تماشائی سائٹ اسکرین (بیٹسمین ویو) کے سامنے آکر چہل قدمی کرنے لگے لہٰذا رضوان نے شاہین کی توجہ اْن لڑکوں کی جانب مبذول کرواتے ہوئے پشتو میں کہا کہ ان لڑکوں کو بتاؤ کہ یہ پارک میں نہیں ہیں کہ بیٹسمین ویو کے سامنے چہل قدمی کریں۔رضوان کا کہنا تھا کہ انہیں بتاؤ کہ اسٹیڈیم میں اس جگہ جانے کی اجازت نہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…